ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ، سنٹرل جیل ملتان، معمولی نوعیت کے قیدیوں سے ضمانت کی درخواستیں وصول

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ، سنٹرل جیل ملتان، معمولی نوعیت کے قیدیوں سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید پرویز علی شاہ نے سول جج کلیم اللہ کے ہمراہ سینٹرل جیل ملتان کا دورہ کیا (بقیہ نمبر43صفحہ12پر )
انہوں نے جیل کے مختلف حصے دیکھے انہو ں نے قیدیوں سے ملاقات میں ان کے مسائل معلوم کئے اور موقع پر جیل حکام کو احکامات جاری کئے اس موقع پر معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث قیدیوں سے ضمانت کے لئے درخواستیں حاصل کیں۔