ہفتہ وارجیل کی میں مقیدقیدیوں وحوالاتیوں کی بیرکوں کی تلاشی لینے کی ہدایت
رحیم یارخان(بیورو رپورٹ 228ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہفتہ وارجیل کی میں مقیدقیدیوں وحوالاتیوں کی بیرکوں کی تلاشی لینے کی ہدایت۔(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )
حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے جیل سپرنٹنڈنٹس کوہدایت جاری کی ہے کہ اپنے اپنے اضلاع کی جیلوں میں مقیدقیدیوں وحوالاتیوں کی اوران کی بیرکوں کی ہفتہ وارتلاشی کویقینی بنائیں قیدیوں وحوالاتیوں کی عدالتوں میں پیشی کے بعد واپسی آنے پربھی تلاشی لی جائے بیرکوں میں منشیات ،موبائل سمیت دیگرسامان جس کی رسائی پرپابندی عائدہوان کی روک تھام کویقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں تاکہ جیلوں میں پیش آنے والے ناخوشگوارواقعات میں کمی آسکیحکومتی ہدایات پرڈسٹرکٹ جیل سپرنٹنڈنٹ اور انتظامیہ نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
بیرکوں کی تلاشی