پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعہ زکریا کے 12 اساتذہ کو پی ایچ ڈی کرنے کیلئے فنڈز جاری کر دیئے

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جامعہ زکریا کے 12 اساتذہ کو پی ایچ ڈی کرنے کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن لاہور کی جانب سے بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے دو نوجوان اساتذہ کو (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
بیرون ملک پی ایچ ڈی کرنے کے لیے حتمی خط جاری کر دیاگیا ہے یہ اساتذہ الفلاح انسٹی ٹیوٹ آف بیکنگ اینڈ فنانس کے لیکچرار احمد تمثال اور مستبصر اویس ہیں جن کا پی ایچ ڈی کے لئے داخلہ برطانیہ کی لنکاسٹر یونیورسٹی اورشیفیلڈ یونیورسٹی میں ہوا ہے اور انہیں یکم اکتوبر کو اپنی تعلیم کا آغاز کرنا ہے. اس سلسلہ میں بہاء الدین زکریایونیورسٹی ملتان کو پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے فنڈز جاری کردئیے گئے ہیں .