زکریا یونیورسٹی، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول منظور کیلئے وائس چانسلر کو بھجوا دیا گیا

زکریا یونیورسٹی، بی اے، بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول منظور کیلئے وائس ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر )زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی کے امتحانات کا شیڈول منظوری کے لئے وائس چانسلر کو بھجوا دیا گیا‘ (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
بتایاگیا ہے کہ کنٹرولر آفس نے بی اے ‘ بی ایس سی کے سپلیمنٹری امتحانات کے لئے شیڈول ترتیب دے کر وائس چانسلر کو بھجوا دیا ہے جن کی منظوری کے بعد شیڈول جاری کر دیا جائے گا اور بی اے ‘ بی ایس سی کے لئے داخلہ فارم جمع کئے جائیں گے ۔
بی اے امتحان