صوبہ بھر کے اکاؤنٹس افسروں سے ادائیگی ریکوری کی تازہ ترین صورتحال 3یوم میں طلب

صوبہ بھر کے اکاؤنٹس افسروں سے ادائیگی ریکوری کی تازہ ترین صورتحال 3یوم میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(نمائندہ پاکستان)اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نے صوبے بھر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )
کے اکاؤنٹس افسروں سے زائدادائیگی ،ریکوری کی تازہ ترین صورتحال کی تفصیل طلب کی ہے اس سلسلے میں تین یوم میں رپورٹ مانگ لی ہے ۔