شاہ رکن عالم ٹاؤن کا گودڑی اور دولت گیٹ میں آپریشن ، تجاوزات مافیا کا سامان ضبط
ملتان (خبر نگار)شاہ رکن عالم ٹاؤن نے گودڑی اور دولت گیٹ کے علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے سامان قبضے (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )
میں لے لیا ہے لینڈ آفیسر شاہ رکن عالم ٹاؤن کی سربراہی میں ہر جمعہ کے روز قلعہ کہنہ دولت گیٹ کی طرف سے لگنے والی برڈ مارکیٹ ٹریفک کی روانی میں روکاوٹ بننے والی تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور اس دوران بڑی مقدار میں پنجرے، پھٹے، بینچ، ریڑھیاں اور کاؤنٹر قبضہ میں لئے گئے۔
تجاوزات مافیا
