کوٹ ادو کے کامیاب چیئرمین کا فیصلہ معطل‘ عدالت نے نوٹس بھیجنے کا حکم دے دیا
ملتان (نمائندہ خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بنچ نیکوٹ ادو کے کامیاب چیئرمین یوسی کیخلاف الیکشن ٹریبونل کے خلاف معطل (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے قبل ازیں ضلع مظفرگڑھ بیربندیوسی نمبر84 کینومنتخب چیئرمین مخدوم سیدسلطان محمودبخاری اوروائس چیئرمین ملک ربنوازکلاسرہ نے مو قف اختیارکیاتھاکہ الیکشن ٹریبونل نے8اگست کووارڈ نمبر1کے و وٹوں کاتھیلادوبارہ کھول کرگنتی کرنیکاحکم دیدیااورپٹشنرزکی کامیابی کانوٹیفکیشن روک دیاگیا۔پٹشنرکے کو نسل شیخ جمشیدحیات نے مو قف اختیارکیاکہ مخالف امیدوارنے اپنی درخواست یادلائل میں کبھی وارڈ نمبر1کے و وٹوں کی گنتی کادوبارہ مطالبہ نہیں کیامگرالیکشن ٹریبونل نے ا پنی خواہش پر حکم جاری کردیا۔عدالت نے سٹے آرڈرجاری کرکے نو ٹس بھیجنے کاحکم دیاہے۔