خودکش دھماکہ کے زخمی ایل آر ایچ منتقل
پشاور(کرائمز رپورٹر )مردان کچہری میں خو د کش حملے کے نتیجے میں ایک زخمیوں کو پشاور کے لیڈی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کردیا گیا جسکی حالت نا زک بتائی جا رہی ہے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجما ن کے مطابق ڈسڑکٹ مر دان کے کچہری میں خو د کش حملہ ہوا جس میں عا بد ولد زیا رت گل سکنہ مردان بھی زخمی ہو گئے تھے جن کو ریسکیو 1122کے اہلکارو ں نے تشویش نا ک حالت میں لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا جسکا علا ج معا لجہ جا ری ہے لیکن انکی حالت نا زک ہے ۔