المکہ سلیمان،معین ٹریول،ایوب ٹریول کے عازمین 4،حاجرہ ٹریول کے عازمین 5ستمبر کو روانہ ہوں گے

المکہ سلیمان،معین ٹریول،ایوب ٹریول کے عازمین 4،حاجرہ ٹریول کے عازمین 5ستمبر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حاجرہ ٹریول ،میزاب رحمت ،رضا ٹریول ،آر جی ٹورز کے عازمین 5ستمبر کو لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے جبکہ المکہ سلیمان،معین ٹریول،ایوب ٹریول کے عازمین 4ستمبر کو لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گے المکہ سلیمان کے عازمین کی قیادت حاجی احمد مغل،معین ٹریول کے قافلے کی قیادت میاں الطاف حسین،ایوب ٹریول کے عازمین کی قیادت میاں ایوب کریں گے ۔
عازمین روانہ