امریکہ میں طلبہ کو پر اسرار مخلوق کی تلاش،تھرل مووی ”بلیر وچ“ کا نیا ٹریلر آگیا

امریکہ میں طلبہ کو پر اسرار مخلوق کی تلاش،تھرل مووی ”بلیر وچ“ کا نیا ٹریلر ...
امریکہ میں طلبہ کو پر اسرار مخلوق کی تلاش،تھرل مووی ”بلیر وچ“ کا نیا ٹریلر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہالی وڈ(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں کالج کے طلبہ و طالبات نے پراسرار مخلوق کی حقیقت جاننے کےلئے جنگلات کا رخ کرلیا،وہ اپنی تلاش میں کامیاب رہے یا ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا،یہ جاننے کےلئے ابھی تھوڑا انتظار کرنا پڑے گا کیونکہ پراسرار مخلوق کی تلاش کے مشن پر بنائی گئی فلم”بلیئر وچ“کی ریلیز میں ابھی دو ہفتے باقی ہیں۔فلم کی کاسٹ میں جیمز ایلن،ویلوری کری،کیلی ہرنانڈس،برینڈن اسکاٹ اور کوربن ریڈ سمیت دیگر شامل ہیں۔ایڈم ونگارڈ کی ڈائریکشن میں کیتھ کالڈر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم لائنزگیٹ کے بینر تلے 16ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

مزید :

تفریح -