اسلام آباد ریڈزون سیل کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات

اسلام آباد ریڈزون سیل کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات
اسلام آباد ریڈزون سیل کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد میں حکومت مخالف ریلیوں اور تحریکوں کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈزون کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ریڈزون جانے والے تمام راستوں پر کنٹینرز لگا کر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر بھی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -