لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے کارکنوں نے سی ٹی او طیب چیمہ کو گھیر لیا،آگے جانے سے روک دیا۔
سٹی 42نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے کارکنوں نے سی ٹی او طیب چیمہ کو گھیر لیا،آگے جانے سے روک لیا،سٹی ٹریفک پولیس طیب چیمہ بھاٹی چوک سے واپس چلے گئے۔
Sep 03, 2016 | 06:19 PM