تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی مشاورت سے کنٹینرز لگائے ،سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:سی سی پی اولاہور

تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی مشاورت سے کنٹینرز لگائے ،سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ ...
تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی مشاورت سے کنٹینرز لگائے ،سکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا:سی سی پی اولاہور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سی سی پی اولاہور کیپٹن (ر)امین وینس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی مشاورت سے کنٹینرز لگائے گئے ہیں،ریلی کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
سٹی 42نیوز کے مطابق سی سی پی اولاہور کیپٹن (ر)امین وینس نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماﺅں کی مشاورت سے کنٹینرز لگائے گئے ہیں،ریلی کی سیکیورٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،کارکنوں کو رکا نہیں جارہا ہے،ایمبولینسوں کہ راستہ میں غفلت نہیں برتی جارہی ہے،پنجاب حکومت کی طرف سے بچے کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت نہیں ملی ہے۔

مزید :

لاہور -