شیخ رشید کے لال حویلی سے باہر نکلتے ہی مشعلیں جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی

شیخ رشید کے لال حویلی سے باہر نکلتے ہی مشعلیں جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی
شیخ رشید کے لال حویلی سے باہر نکلتے ہی مشعلیں جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ رشید احمد کے لال حویلی سے باہر نکلتے ہی حویلی کے باہر شمعیں روشن کی گئیں،مشعلیں جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی ہے۔
دنیا نیوز کے مطابق پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کے لال حویلی سے باہر نکلتے ہی حویلی کے باہر شمعیں روشن کی گئیں،مشعلیں جلاتے ہوئے آگ بھڑک اٹھی ہے،مشعل سے لڑیوں اور جھنڈیوں کو آگ لگی،آگ بھڑکتے ہی کارکن بھاگ آئے،بھگدڑ مچنے سے کسی جانی نقصان اور زخمی ہونے کی ابھی تک کوئی اطلاع نہیں ہے،شیخ رشید نے کارکنوں میں پہنچ کر دعا کروائی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -