ذی الحج کا چاند نظر آگیا: پاکستان میں عید الاضحی 13ستمبر بروز منگل منائی جائے گی

ذی الحج کا چاند نظر آگیا: پاکستان میں عید الاضحی 13ستمبر بروز منگل منائی جائے ...
ذی الحج کا چاند نظر آگیا: پاکستان میں عید الاضحی 13ستمبر بروز منگل منائی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیاہے۔ اس طرح ملک میں عید الاضحی 13ستمبر بروز منگل منائی جائے گی۔
عید کا چاند نظر آنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن نے مختلف جگہوں سے شہادتیں موصول ہونے کے بعد کیا۔چاند نظر آنے کے بعد مفتی منیب الرحمن نے عوام کو مبارکباد دی اور ملکی سلامتی کیلئے دعا کی۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں عید 12ستمبر اور حج 11ستمبر بروز اتوار ہوگا۔

مزید :

قومی -