عوام نے ریلیوں کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ رونا دھونا نہیں کام چاہتے ہیں:مریم نواز کا ٹوئیٹ

عوام نے ریلیوں کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ رونا دھونا نہیں کام چاہتے ...
عوام نے ریلیوں کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ رونا دھونا نہیں کام چاہتے ہیں:مریم نواز کا ٹوئیٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ عوام نے ریلیوں کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ رونا دھونا نہیں کام چاہتے ہیں۔
وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازشریف نے مائیکرو بلاگنگ کی سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ عوام نے ریلیوں کو مسترد کرکے ثابت کردیا کہ وہ رونا دھونا نہیں کام چاہتے ہیں،ان کا کہنا ہے کہ لاہور،راولپنڈی کے دونوں شو ناکام ہوچکے ہیں۔

مزید :

قومی -