ایک ایک شخص کی جان قیمتی ہے، سیکورٹی سے متعلق اہم اقدامات کر نے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر صغیر احمد

ایک ایک شخص کی جان قیمتی ہے، سیکورٹی سے متعلق اہم اقدامات کر نے کی ضرورت ہے، ...
ایک ایک شخص کی جان قیمتی ہے، سیکورٹی سے متعلق اہم اقدامات کر نے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر صغیر احمد

  

کرا چی (ڈیلی پاکستان آ ن لائن) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما ڈاکٹر صغیر احمد کا کہنا ہے کہ ایک ایک شخص کی جان قیمتی ہے، سیکورٹی سے متعلق اہم اقدامات کر نے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق رہنما پاک سرزمین پارٹی ڈاکٹرصغیراحمد نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہارالحسن سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خیر و عافیت معلوم کرتے ہوئے ڈاکٹر صغیر کا کہنا تھا کہ ہر پاکستانی کی جان قیمتی ہے، ہمیں سیکورٹی بہتر کرنے کیلیے مزید اہم اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔وزیر اعظم شاہد خاقا ن عباسی اور وزیر داخلہ احسن اقبال بھی 22اگست کے واقع کے مر کز ی ملزم کے خلاف کا رروائی کریں۔

مزید : کراچی