عید کے دوسرے روز جمائما خان نے عمران خان کیلئے زندگی کا سب سے قیمتی’تحفہ ‘ بھیج دیا

عید کے دوسرے روز جمائما خان نے عمران خان کیلئے زندگی کا سب سے قیمتی’تحفہ ‘ ...
عید کے دوسرے روز جمائما خان نے عمران خان کیلئے زندگی کا سب سے قیمتی’تحفہ ‘ بھیج دیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے ہمراہ عید الاضحی کی خوشیاں منانے کے لیے جمائما خان نے اپنے دونوں بیٹو ں سلمان خان اور قاسم خان کو پاکستان بھیج دیاجو لندن سے اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔

قربانی کا گوشت 2 ماہ تک محفوظ کرنے کے آسان طریقے

مقامی میڈیا کے مطابق اپنے بچوں کو لینے عمران خان خود ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے عیدکے دونوں میں سیاسی سرگرمیاں معطل کررکھی ہیں اور وہ عید کے دنوں میں زیادہ سے زیادہ وقت صرف بچوں کے ساتھ گزارنا چاہتے ہیں اور عید کے باقی دو دن بھی انہی کے ساتھ منائیں گے ۔ ذرائع کاکہناہے کہ عید کے بعد ایک مرتبہ پھر عمران خان کے بچوں کے ہمراہ شمالی علاقہ جات کا دورہ متوقع ہے ۔

مزید : قومی