شاباش موٹروے پولیس، تیز رفتاری پر سپیکر قومی اسمبلی کا چالان کردیا

شاباش موٹروے پولیس، تیز رفتاری پر سپیکر قومی اسمبلی کا چالان کردیا
شاباش موٹروے پولیس، تیز رفتاری پر سپیکر قومی اسمبلی کا چالان کردیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹر وے پولیس نے قانون کی برتری کو قائم کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی دو گاڑیوں کو موٹروے پر قانون کی خلاف ورزی پر2500روپے جرمانہ کردیا۔

دریائے جہلم میں مسافروں سے بھری کشتی الٹ گئی، تمام افراد معجزانہ طو رپر محفوظ

تفصیلات کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے ، جنہیں خانقاں ڈوگراں کے قریب تیز رفتار ی کے پاس خانقاں ڈوگراں کے قریب ان کی دو گاڑیوں کو تیز رفتار ی کی وجہ سے روک لیا۔ سردار ایاز صادق کو دو دفعات کی خلاف ورزی ساڑھے 12 سو روپے  جرمانہ کیا گیا جبکہ دوسری گاڑی میں موجود سپیکر قومی اسمبلی کے ڈرائیور کو بھی ساڑھے 12 سو  روپے جرمانہ کیا گیا۔

مزید : قومی