داڑھی کے عالمی دن پرایک ایسی عورت کا بیان سامنے آگیاجسے پڑھ کرعورتوں میں بھی یہ خواہش جاگ اٹھے گی

داڑھی کے عالمی دن پرایک ایسی عورت کا بیان سامنے آگیاجسے پڑھ کرعورتوں میں بھی ...
داڑھی کے عالمی دن پرایک ایسی عورت کا بیان سامنے آگیاجسے پڑھ کرعورتوں میں بھی یہ خواہش جاگ اٹھے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) مردوں کی طرح داڑھی رکھنے و الی سکھنی ہرنام کور نے بھی پوری دنیا کے ساتھ داڑھی کا عالمی دن منایا ۔ہرنام کورمردوں کے سنگ داڑھی کا عالمی دن منانے والی واحدلڑکی ہے ۔

داڑھی والی سکھنی نے مردوں کو بھی داڑھیاں گھنی اور چمکدار بنانے کا طریقہ بتانا شروع کردیا

ہرنام کور نے اس موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ وہ داڑھی کی وجہ سے خود کو مرد سمجھتی ہے اور اس لئے اس نے بھی گزشتہ روز داڑھی کا عالمی دن مناکر شیو کرنے والی ایسی عورتوں کوپیغام دیا ہے کہ داڑھی پر کسی کی اجارہ داری نہیں۔مرد اگر عورتوں کی طرح بناو سنگھار کرسکتے ہیں تو عورتیں بھی داڑھی رکھ کر ان سے پیچھے نہیں رہیں گی۔انکی نسوانیت کو پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا۔یاد رہے کہ دنیا بھر میں ستمبر کے پہلے سینچر پر داڑھی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -