شیخ رشید نے نوازشریف کیلئے عید کے موقع پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سابق وزیراعظم نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

شیخ رشید نے نوازشریف کیلئے عید کے موقع پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سابق ...
شیخ رشید نے نوازشریف کیلئے عید کے موقع پر ایسا پیغام جاری کر دیا کہ سابق وزیراعظم نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نوازشریف کو عید مبارک کا پیغام دیا اور ساتھ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی ۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں شیخ رشید نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے دو حج کیے ہیں اور ایک حج پیدل جا کر کیا تھا ۔انہوں نے قربانی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پہلے پہل دمبے کی قربانی دیتا تھا پھر اللہ نے توفیق دی تو گائے پر آیا اور اب ہر سال اونٹ کی قربانی کرتاہوں ۔ان کاکہناتھا کہ ان کا عید کا دن کافی مصروف گزرتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وہ عید کے موقع پر بھیجتے ،بھانجوں اور خاندان کے دیگر بچوں کو عیدی دیتاہوں ۔

مزید :

قومی -