A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

جھنگ:شادی کی تقریب کے دوران گھرکی چھت گرنے سے2 بچوں سمیت 12افراد زخمی

جھنگ:شادی کی تقریب کے دوران گھرکی چھت گرنے سے2 بچوں سمیت 12افراد زخمی

Sep 03, 2018 | 02:55:AM

جھنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن) جھنگ کے نواحی علاقہ میں شادی کی تقریب کے دوران گھرکی چھت گرنے سے2 بچوں سمیت 12افراد زخمی ہو گئے ہیں زخمی افراد کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دنیا نیوز کے مطابق جھنگ کے علاقہ بھکرروڈپرشادی کی تقریب جاری تھی کے اچانک گھرکی چھت گرگئی،چھت گرنے سے شادی میں شریک متعدد افراد چھت تلے دب گئے جن کو امداد ی ٹیموں کی مدد سے نکالا گیا ہے ،چھت گرنے سے 12افرادزخمی ہوئے ہیں جن میں 2بچے بھی شامل ہیں،زخمی ہونیوالوں عدنان،ابرار،ظفر،ابوبکر،نوید،عبدالمجید،رستم ،سلیمان،سعد اللہ ،عرفان اورندیم بھی زخمیوں شامل ہیں۔

مزیدخبریں