A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

بیرسٹر ہارون بلور اور اکرام گنڈاپور پر خودکش حملوں کی تحقیقات بند، فائلیں داخل دفتر

بیرسٹر ہارون بلور اور اکرام گنڈاپور پر خودکش حملوں کی تحقیقات بند، فائلیں داخل دفتر

Sep 03, 2018 | 11:56:AM

پشاور(آن لائن)بیرسٹر ہارون بلور اور اکرام اللہ گنڈا پور پر ہونے والے خود کش حملوں کی تحقیقات بند کردی گئی ہیں اوران کی فائلوں کو دفترداخل کردیاگیا ہے ۔

نوائے وقت کے مطابق بیرسٹر ہارون بلور پر یکہ توت میںہونے والے خودکش حملے میں بائیس قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا تھا جبکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں سابق صوبائی وزیر زراعت اور امیدوار اکرام اللہ گنڈا پور پرراستے میں ہونے والے خود کش حملے میںان سمیت دو افراد نے جام شہادت نوش کیاتھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے کے باوجود خود کش حملہ آوروں کے کیسز دب دیئے جاتے ہیں ۔ دیگر خود کش حملوں کی طرح بیرسٹر ہارون بلور اور اکرام اللہ گنڈا پور پر ہونے والے خود کش حملوں کی تحقیقات بھی بند کردی گئی ۔

مزیدخبریں