الیکشن کمیشن نے ہارون بلورکی بیوہ ثمرہارون بلورکے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے

الیکشن کمیشن نے ہارون بلورکی بیوہ ثمرہارون بلورکے کاغذات نامزدگی درست قرار ...
الیکشن کمیشن نے ہارون بلورکی بیوہ ثمرہارون بلورکے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن ریجنل آفس نے ہارون بلورکی بیوہ ثمرہارون بلور کے پی کے 78 سے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے۔
تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات میں کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال الیکشن کمیشن کے ریجنل آفس میں ہوئی ۔الیکشن کمیشن حکام نے اے این پی کی امیدوارہارون ثمربلور کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے ۔اب ہارون بلورکی بیوہ ثمرہارون بلورپی کے 78 سے الیکشن لڑیں گی۔