A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

ماں 4بچوں سمیت تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

ماں 4بچوں سمیت تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

Sep 03, 2018 | 16:24:PM

کشمور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نواحی گاؤں میں 4بچے اور ماں تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ،تما م لاشوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق کشمورکے نواحی گاؤں میں 4بچے تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے اور بچوں کوبچانے کیلئے ماں نے بھی تالاب میں چھلانگ لگادی۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور طبی امداد دینے والی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور لاشوں کو تالاب سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس کا مزید کہنا تھا کہ جاں بحق ہونےوالوں میں 6سالہ نسیمہ ،7سالہ فرزانہ، 4 سالہ میراحمداور 5سالہ سارااور ان بچوں کی ماں بھی شامل ہے ۔

مزیدخبریں