A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پاکستان کو 10کروڑ ڈالر قرضہ ملے گا لیکن یہ قرضہ کون دے گا اور کس کام کے لیے دیا جائے گا ؟پاکستانی کے لیے بڑی خبر آگئی

پاکستان کو 10کروڑ ڈالر قرضہ ملے گا لیکن یہ قرضہ کون دے گا اور کس کام کے لیے دیا جائے گا ؟پاکستانی کے لیے بڑی خبر آگئی

Sep 03, 2018 | 21:02:PM

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان میں پینے اور زرعی پانی کی کمی میں قابو پانے کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک 10کروڑ ڈالر قرضہ فراہم کرے گا ۔

تفصیل کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے لئے10 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ہے ، یہ قرضہ بلوچستان میں پانی کی قلت کودور کرنے کیلئے استعمال ہوگا۔ بلوچستان میں واٹر ریسورس منصوبہ ڑوب اور دریا مولا بیسن میں جاری ہے۔ آبی وسائل کی بہتری کے لیے بینک کی طرف سے بلوچستان حکومت کو رقم فراہم کی جائے گی۔بلوچستان میں آبی وسائل کی بہتری اور نہری نظام بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ دریائے ژوب اور ملا سے پانی کی ترسیل بہتر کی جائے گی۔ پانی کی دستیابی بہتر بنانے سے بلوچستان میں زرعی آمدنی اور زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

مزیدخبریں