اسکردو :مسافر وین الٹنے کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق،15زخمی

اسکردو :مسافر وین الٹنے کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق،15زخمی
اسکردو :مسافر وین الٹنے کے نتیجہ میں 5 افراد جاں بحق،15زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسکردو(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسکردو میں سب ڈویڑن روندو لشی تھنگ میں گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ پندرہ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق مسافروین تیز رفتار کے باعث حادثے کا شکار ہو ئے ہے حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو ڈی ایچ کیو اور سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،مرنے والوں کی نعشیں مردہ خانے جمع کر وادی گئیں ہیں۔