سونے کی قیمت میں منگل کو کیا فرق آیا؟ آپ بھی جانئے

سونے کی قیمت میں منگل کو کیا فرق آیا؟ آپ بھی جانئے
سونے کی قیمت میں منگل کو کیا فرق آیا؟ آپ بھی جانئے

  


کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے صرافہ بازاروں میں منگل کے روز سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کے روز پاکستان میں سونے کی قیمت میں کوئی رد و بدل نہیں ہوا اور اس کی قیمتیں پیر کے ریٹ پر برقرار ہیں۔ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 88 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 75 ہزار 960 روپے پر برقرار ہے۔

مزید : بزنس


loading...