ہوپ انتخابات کیلئے کراچی، اسلام  آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان،لاہور میں کاغذات حاصل کرنے کا سلسلہ جاری

  ہوپ انتخابات کیلئے کراچی، اسلام  آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان،لاہور میں ...

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان  (ہوپ) کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات کے لیے کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، ملتان،لاہور میں کاغذات حاصل کرنے کا عمل جاری۔ 4ستمبر 2020ء تک کاغذات حاصل اور جمع کرائے جا سکتے ہیں کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ 4ستمبر5بجے شام تک ہے۔ 

کاغذات

مزید :

صفحہ آخر -