بزنس مین پینل کا 8ستمبر کو ممبران  کے اعزاز میں ظہرانے کا اعلان

بزنس مین پینل کا 8ستمبر کو ممبران  کے اعزاز میں ظہرانے کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے 12ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات، بزنس مین پینل نے 8ستمبر 2020ء کو ممبران کے اعزاز میں ظہرانے کا اعلان کر دیا۔ نارتھ زون کے تمام ممبران کو شرکت کی درخواست،کارپوریٹ کلاس کے امیدوار سید یوسف رضوی نے گزشتہ روز ہل ویو آرکیڈ میں انتخابی مہم کے سلسلے میں ڈور ٹو ڈور مہم کے موقع پر کہا ہے اس موقع پر ایسوسی ایٹس کلاس کے امیدوار حسن مسعود مرزا نے کہا اب وقت آگیا ہے پروفیشنل ٹیم کو آگے لایا جائے۔ 

ظہرانہ

مزید :

صفحہ آخر -