فاؤنڈر نے گروپ ٹوٹنے کی  خبروں کی تردید کر دی

  فاؤنڈر نے گروپ ٹوٹنے کی  خبروں کی تردید کر دی

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ نے گروپ کے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونے کی خبروں کی تردید کر دی، فاؤنڈر گروپ چٹان کی طرح مضبوط ہے کوئی فرد گروپ چھوڑ کر نہیں گیاجو گروپ کا حصہ ہو وہ کیسے چھوڑ سکتا ہے۔ ذرائع نے روزنامہ پاکستان کو بتایا گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی فاؤنڈر گروپ کلین سویپ کرے گا اور تینوں نشستوں پر کامیابی حاصل کرے گا۔ اور اپنا چیئرمین منتخب کرائے گا۔ ذرائع نے بتایا ابھی تک امیدواران کی وصولی کا مرحلہ جاری ہے شیردل قیادت فاؤنڈر گروپ متعارف کرائے گا۔ 

فاؤنڈر

مزید :

صفحہ آخر -