کے پی کے اور فاٹا کے چاروں ایگزیکٹو ممبران کا بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

کے پی کے اور فاٹا کے چاروں ایگزیکٹو ممبران کا بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) کے پی کے اور فاٹا کی 4ایگزیکٹو ممبران کی نشستوں پر چاروں امید واران کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا امکان، اب تک صرف 4امیدواران نے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ کے پی کے اور فاٹا کے حج آرگنائزر کی خوبصورت روایت رہی ہے وہ مل بیٹھ کر اہل اورمیرٹ پر امیدواران کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ آج بھی کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے۔ 4ستمبر 2020ء آخری تاریخ ہے۔ 

ممبران

مزید :

صفحہ آخر -