خدمت گروپ کا تین امیدوار  دینے کا اعلان

  خدمت گروپ کا تین امیدوار  دینے کا اعلان

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) خدمت گروپ نے بھی ہوپ پنجاب کے 19ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات میں تینوں نشستوں پر تین امیدوار دینے کا اعلان کر دیا، چیئرمین خدمت گروپ حاجی مقبول نے واٹس آپ پیغام میں کہا ہے۔ خدمت گروپ کو ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے خود ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، مکافات عمل جاری ہے دوسروں کے لیے گٹر کھودنے والے خود اس میں گرِ رہے ہیں خدمت گروپ، خدمت کا مشن لے کر میدان میں موجود ہے۔  

امیدوار

مزید :

صفحہ آخر -