پاک فوج کی فائرنگ سے ہمارا ایک  فوجی ہلاک ہو گیا،بھارت کا الزام 

   پاک فوج کی فائرنگ سے ہمارا ایک  فوجی ہلاک ہو گیا،بھارت کا الزام 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  سرینگر (آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوے کہا ہے کہ  ضلع راجوری میں پاک کی فوج کی بھارتی فوجی چوکیوں پر فائرنگ  سے   ایک انڈین فوجی  مارا گیا۔بھارتی میڈیا نے فوجی ذرائع  کے حوالے سے بتایا کہ   پاک فوج نے کیری سیکٹر مین بھارتی فوجی  چوکیوں پر بلا اشتعال فائرنگ کی جس پر بھارتی فوجیوں  نے بھی جوابی کارروائی کی۔ اس  موقع پر  ایک بھارتی جونئیر کمشنڈ آفیسر  شدید زکمی ہو گیا جو بعد میں ہسپتال جا  کر دم توڑ گیا۔
بھارت کا  الزام 

مزید :

صفحہ اول -