رجسٹری برانچ لودھراں: سرکاری  فیسوں میں ہیرا پھیری‘ متعدد  ملازمین فراڈ میں ملوث‘ ذرائع

 رجسٹری برانچ لودھراں: سرکاری  فیسوں میں ہیرا پھیری‘ متعدد  ملازمین فراڈ ...

  

 لودھراں (نمائندہ پاکستان) رجسٹری برانچ لودھراں کہروڑپکا میں سرکاری فیسوں کی مد میں دو نمبری کی بھرمار ہوگئی‘ (بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)

ڈپٹی کمشنر نے ملازمین کی دونمبری پکڑ لی موجودہ رجسٹری محرر محمد صادق پانچ لاکھ 80 ہزار سابق رجسٹری محرر سلیم سندیھلہ محمد امیر راؤ محمد یوسف پر لاکھوں روپے سرکاری فیسوں کی مد میں  ہڑپ کیے گئے پیسے ثابت ہو گیے تمام ملازمین کو انکوائری آفیسر ڈپٹی ایڈیشنل کمشنر ریونیو عباس شاہ نے فوری طور پر رجسٹری محرروں کو رقم سرکاری خزانے میں جمع کرانے کیلئے لیٹر لکھا جس میں ایک رجسٹری محرر راؤ محمد یوسف نے 6 لاکھ کے قریب رقم سرکاری خزانے میں جمع کرادی دیگر ملازمین نے ایک روپیہ تک رقم جمع نہیں کرائی۔

ملوث

مزید :

ملتان صفحہ آخر -