ملتان ائیر پورٹ پر دبئی پلٹ  مسافر گرفتار‘ تحقیقات شروع

ملتان ائیر پورٹ پر دبئی پلٹ  مسافر گرفتار‘ تحقیقات شروع

  

 ملتان (وقا ئع نگار) سرگودھا کا رہائشی محمد ارشاد دوبئی سے فلائٹ (بقیہ نمبر34صفحہ 7پر)

میں سوار ہوکر ملتان ایئر پورٹ پہنچا۔ جہاں کلیئرنس کے دوران ایف آئی اے کے اہلکاروں نے اسکو گرفتار کرلیا، مسافر محمد ارشاد آٹھ اکتوبر 2016 کو کراچی سے دوبئی فرار ہوگیا تھا،جس کے خلاف تھانہ کوتوالی میں مقدمہ نمبر 248/2011 اور 839/2015 اندراج ہے اور مسافرکا نام بھی ای سی ایل لسٹ میں شامل تھا جس کو جھنگ اور سی ٹی ڈی ریجینل آفس فیصل آباد نے چوتھے فورتھ شیڈول پر رکھا ہواتھا جس کو ملتان ایئر پورٹ سے اپنی تحویل میں لیکر ضروری کارروائی کے لئے ایف ائی اے سرکل افس ملتان منتقل کرنے کے بعد تفتیش شروع کردی ہے۔

مسافر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -