حاصل پور: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کا فقدان‘ ڈاکٹرز غائب

 حاصل پور: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کا فقدان‘ ڈاکٹرز غائب

  

حاصل پور(نمائندہ پاکستان)حاصل پور تبدیلی سرکار کے دور میں بھی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں سہولیات کا فقدان برقرار ہے مریض دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ڈاکٹرز ڈیوٹیاں دینے سے قاصررہتے ہیں‘مبینہ طور پر ڈاکٹر ڈیوٹی کرنے سے گریزاں رہتے ہیں (بقیہ نمبر37صفحہ 7پر)

اور اپنے پرائیویٹ ہسپتالوں کو دن رات چلانے میں مصروف رہتے ہیں بلکہ کوئی مریض سرکاری ہسپتال میں آجائے تو اسے سرکاری ہسپتال میں موجود ٹاؤٹوں کے ذریعے اپنے پرائیویٹ کلینکس پر جانے کے لیئے مجبور کیا جاتا ہے اگر مریض بضد رہے تو جان بوجھ کر آپریشن خراب کر دیا جاتا ہے۔ 

غائب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -