واسا نے جناح ہسپتال سے 18لاکھ روپے کی ریکارڈ ریکوری کر لی

واسا نے جناح ہسپتال سے 18لاکھ روپے کی ریکارڈ ریکوری کر لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (جنرل رپورٹر)  واسا نے ایک دن میں جناح ہسپتال سے 18لاکھ روپے کی ریکارڈ ریکوری کر لی۔ اس موقع پر وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود اور ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے ڈائریکٹر ریونیو اور ڈپٹی ڈائریکٹر ریونیو کو خصوصی مبارکباد دی۔ وائس چئیرمین واسا شیخ امتیاز محمود نے کہا کہ ایک دن میں اٹھارہ لاکھ روپے کی ریکوری کرناریونیو ڈائریکٹوریٹ کی اہم کامیابی ہے۔اس موقع پر ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز نے ریونیو ڈائریکٹوریٹ کی کارکردگی کو سراہا ہے۔
 اور افسران کو شاباش دی۔