قادیانی غدار وطن‘ اہم عہدوں سے ہٹایا جائے‘ ایوب مغل‘ شفیق اللہ بدری 

قادیانی غدار وطن‘ اہم عہدوں سے ہٹایا جائے‘ ایوب مغل‘ شفیق اللہ بدری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سٹی رپورٹر) جمعیت علماء پاکستان نورانی جنوبی پنجاب کے صدر محمد ایوب مغل  قومی تاجر اتحاد کے صدر سلطان محمود ملک‘شفق اللہ بدری جنرل سیکٹری جنوبی پنجاب حاجی عاشق علی قادری نائب صدر جمعیت علماء پاکستان جنوبی پنجاب نے مسترکہ پریس کانفرنس (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
سے خطاب کرتے ہوئے کہا 7ستمبر 1974کو پاکستان کی اسمبلی نے مرزائییوں اور قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دے کر عظم کارنامہ انجام دیا مولانا شاہ احمد نورانی مرحوم نے اسمبلی میں یہ قرارداد پیش کی تھی جس پر مکمل بحث کے بعد متفقہ  طور منظور کیا گیا  محمد ایوب مغل نے مزید کہا کہ قادیانی  اسلام اور پاکستان کے غدار ہیں ان کا سدباب کیا جانا ضروری ہے  ان کی بڑھتی ہوئی اسلام  مخالف سر گرمیاں پاکستان کی سالمیت کے لئے خطر بنتی جارہی ہیں ہم حکومت وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کو کلیدی عہدوں سے فوری طور پر ہٹایا جائے ہم ستمبر کے موجودہ عشرے کو تحفظ ختم نبوت ؐکے طور پر منائئیں گے اس سلسلہ ہم نے ختم نبوت کے عشرہ کو بھر پور طریقے سے منانے کے لئے مندرجہ ذیل پروگرام کریں گے آج آستانہ بدریہ پر بعد نماز عشاء ختم نبوت کانفرنس 6ستمبر اتوار کو حیدر پورہ ملتان میں اور 7ستمبر کو شجاع آباد میں سیمینار ہوں گے فرانسیسی میگزین نے گستا خانہ خاکے دوبارہ شائع کرنے  اعلان کیا ہے جس کی ہم بھ پور مذمت کرتے ہیں  اور حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہیں اس کا فوری سد باب کیا جائے انہوں نے مذید کہا کہ ہم  پاکستان   میں امن کے لئے کام کررہے ہیں اور ملک کو امن کا گہوارہ دیکھنا چاہتے ہیں مگر کچھ لوگ مذہبی منافرت پھلا کر امن کو تباہ کر نے کی کوسش کر رہے ہیں اس کی شدید مذمت کر تے ہیں  عدلیہ اور آرمی سے اپیل ہے اس کا فوری طور پر روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے 4 ستمبر  بروز جمعہ تمام مسجد میں  تحفظ ختم نبوت اور شان صحابہ پر خطاب کر یں گے اس موقع پر قومی تاجر تحاد کے صدر سلطان محمود ملک نے وزیر اعلء کے مشیر حاجی جاوید علی انصاری کے کھر پر غنڈہ کی جانب سے کی گئی فائرنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک ایم پی اے جب بھتہ خوار اور بدمعاشوں سے محفوظ نہیں تو عام آدمی اور تاجروں کا تحفظ سوالیہ نشان ہے انہوں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ حاجی جاوید اختر انصاری کے گھر فائرنگ کرنے والوں کو فور گرفتار کیا جائے ورنہ تاجر برادری اور علماء کرام  سخت احتجاج کرے پر مجبور ہو م جائیں گے۔
شفیق اللہ بدری