صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے،ڈاکٹر ریاض الرحمن

  صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی ناقابل برداشت ہے،ڈاکٹر ریاض الرحمن

  

مانگا منڈی (ملک ممتاز حسین + ملک احسان ممتاز)مر کزی جمعیت اہلحدیث پا کستان لا ہو ر کے امیر ڈاکٹر ریا ض الر حم  ٰن یزدانی،سر پر ست اعلیٰ لاہو ر معتصم ظہیر الٰہی، نا ظم لا ہو ر بابر فاروق رحیمی، سینئر نا ئب امیررانا عبدالوحید اور پنجا ب کے سینئر نا ئب امیر قاری محمد اعظم قا سم نے ما نگا منڈی پریس کلب کے سر پرست اعلی ملک ممتا ز حسین سے مشتر کہ بیا ن میں کہا ہے کہ مرکزی جمعیت اہلحدیث پا کستان کے سینئر نائب امیر حا فظ عبدالحمیدجہلمی کو بلا وجہ رات کی تا ریکی میں اغوا کیا گیا ہے انہیں فوری طور پر با زیا ب کر وا یا جا ئے۔ بابر فاروق رحیمی نے اپنے خطا ب میں کہا ہے کہ صحا بہ کرام سے عقیدت، محبت اور احترام ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور ان کے خلا ف اور شا ن میں کسی قسم کی گستا خی نا قابل بر داشت ہے۔ 

تو ہین آ میز واقعات سے مسلما نوں میں شدید اضطراب پا یا جا ر ہا ہے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -