ٹی20، حفیظ انگلینڈکیخلاف رنز بنانیوالوں میں سب سے آگے

ٹی20، حفیظ انگلینڈکیخلاف رنز بنانیوالوں میں سب سے آگے

  

اسلام آباد(آئی این پی) آل راؤنڈر محمد حفیظ انگلینڈ کے خلاف ٹی20فارمیٹ کی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پاکستانی کھلاڑی بن گئے۔محمد حفیظ نے تیسرے ٹی20 میں دھواں دھار چھیاسی رنز کی اننگز کھیلی۔ اپنے کیرئیر کی بیسٹ اننگز میں چھ چھکے اور چار چوکے لگائے آخری ٹی20 سیریز میں محمد حفیظ نے ٹی20 کرکٹ میں 2000 رنز اور 50 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر محمد حفیظ کی آف سپن بولنگ بھی ایک طویل عرصے سے پاکستانی ٹیم کے لیے اچھے ثابت ہورہے ہیں۔

بہت مثر اور کارآمد رہی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -