رانا ثناء اللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دس ستمبر کونیب طلب 

        رانا ثناء اللہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دس ستمبر کونیب طلب 

  

 لاہور (این این آئی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کو 10ستمبر کو طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے رانا ثناء اللہ کو آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں طلب کیاگیا ہے۔

رانا ثناء اللہ

مزید :

صفحہ اول -