عمدہ پرفارمنس ہمیشہ ترجیح رہی ہے، سکاٹش کرکٹر جیمروز

عمدہ پرفارمنس ہمیشہ ترجیح رہی ہے، سکاٹش کرکٹر جیمروز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لندن(نیٹ نیوز)سکاٹ لینڈ ویمن کرکٹر جیمروز نے کہا کہ ملک میں کرکٹ کا کھیل تیزی سے ترقی کررہا ہے اور ویمن کرکٹرز بھی بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہیں ٹیم میں شمولیت میرا خواب تھا جو پورا ہوااب میری کوشش ہوگی کہ میں عمدہ پرفارمنس کا مظاہرہ کروں اور ٹیم میں اپنی جگہ مستقل بنائے رکھوں انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ جلد ہی کرکٹ کی سر گرمیوں کا آغاز ہوجائے گا اور ہماری ٹیم ایکشن میں نظر آئے گی جس کے لئے ہم بھرپور تیاریوں میں مصروف ہیں ہمیشہ میری کوشش رہی کہ میں بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کروں۔