شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این  جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر  

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این  جی ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر  

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ضمنی ریفرنس میں اعتراضات دور کر کے احتساب عدالت میں دوبارہ جمع کرا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) نے احتساب عدالت اسلام آباد میں ایل این جی کیس میں ضمنی ریفرنس دوبارہ دائر کردیا، رجسٹرار احتساب عدالت اسلام آباد نے دستاویزات نامکمل ہونے پر ضمنی ریفرنس پر اعتراضات عائد کر کے واپس کیا تھا۔

 شاہد خاقان عباسی

مزید :

صفحہ اول -