پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہرقسم کی تعیناتی پرسے پابندی ہٹائی گئی: شاہ فرمان 

پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہرقسم کی تعیناتی پرسے پابندی ہٹائی گئی: شاہ فرمان 

  

 پشاور (سٹی رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا کی جانب سے سرکاری جامعات میں تعیناتیوں پر پابندی ہٹانے کے احکامات جاری کر دئے گئے ہے گورنر سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق  گورنر کے احکامات پر خیبر پختونخوا کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہر قسم کی تعیناتی پر سے پابندی ہٹائی گئی ہے جو وقتا فوقتا لگایا جاتا تھا۔واضح رہے کہ سرکاری جامعات میں 2018سے تین بار پابندی لگائی جا چکی تھی جس پر اساتذہ تنظیموں نے متعدد بار احتجاج بھی کیے  تھے۔

مزید :

صفحہ اول -