سیشن کو رٹ میں قتل ہو نیو الے شخص کے اہلخانہ کاپریس کلب کے باہر دھرنا

  سیشن کو رٹ میں قتل ہو نیو الے شخص کے اہلخانہ کاپریس کلب کے باہر دھرنا

  

لا ہو ر (کرائم رپو رٹر)سیشن کو رٹ میں قتل ہو نیو الے شہر ی میا ں محمد نو از کے اہل خا نہ اور اہل علا قہ نے پو لیس کی بے حسی اور قا تلو ں کی عد م گر فتا ری کے خلا ف لا ہو ر پر یس کلب کے با ہردھر نا دیا دھر نے میں خو اتین اور مر دوں سمیت بچو ں کی بڑ ی تعد اد شریک ہو ئے دھر نے کی وجہ سے لا ہو ر پر یس کلب اور گر دونو اح میں ٹر یفک کا نظا م بر ی طر ح متا ثر ہوا  اور گا ڑ یو ں کی لمبی لا ئنیں لگ گئیں دھر نے میں شر یک خو اتین نے قا تلو ں کی عد م گر فتا ری پر سینہ کو بی کی  مقتو ل میا ں محمد نو از کے والد محمد امین اور مد عی میا ں نعمان نے کہا کہ سیشن کو رٹ میں جج کے سا منے ایک شخص کو قتل کر دیا گیا اور پو لیس خا مو ش تما شا ئی بنی رہی  مظا ہر ین نے الز ام لگا یا کہ پو لیس نے مر کز ی ملز م سعید بھلو ل،فر قا ن،اعظم عر ف جا نو،سلیما ن اور عمر ان سے سا ز با ز کر لی ہے اور لا کھو ں روپے لیکر ان کو گرفتا ر نہیں کر رہی  سہو لت کا ر رمضا ن وغیر ہ گر فتا ر تھے ان کو بھی پیسے لیکر چھو ڑ دیا گیا  پو لیس روایتی بے حسی کا مظا ہر ہ کر رہی ہے بعد ازاں ایس پی سول لا ئن صفد ر رضا کا ظمی نے مذ اکر ات کے بعد مظا ہر ین منتشر ہو گئے مظا ہر ین نے کہا کہ اگر میا ں نو از کے قاتل گر فتا ر نہ ہو ئے تو ما ل روڈ بلا ک کر کے ایو ان وزیر اعلیٰ ہا ؤ س کے با ہر دھر نا دیں گے۔

مزید :

علاقائی -