چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار

  

 لاہور(کرائم رپورٹر) انویسٹی گیشن پولیس ٹاؤن شپ کی کارروائی،چیک ڈس آنر کے متعدد مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ٹاون شپ انوسٹی گیشن پولیس نے اشتہاری ملزم ناصر عباس کو گرفتار کر لیا اشتہاری ملزم ناصر عباس 2سال سے لاہور پولیس کو مطلوب تھا۔  ملزم ناصر عباس کے خلاف تھانہ ٹاؤن شپ، قائداعظم انڈسڑیل اسٹیٹ اور باغبانپورہ میں مقدمات درج تھے ملزم شہریوں کو نقد رقم کے عوض کروڑوں روپے مالیت کے چیک دیکرروپوش ہو گیا تھا۔

مزید :

علاقائی -