ننکانہ،ٹریفک حادثات  میں 6 افراد شدید زخمی

    ننکانہ،ٹریفک حادثات  میں 6 افراد شدید زخمی

  

ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں چھ افراد شدید زخمی ہو گئے۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو1122نے طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -