چونیاں، زمین کے تنازع پر  باپ بچوں سمیت شدید زخمی

چونیاں، زمین کے تنازع پر  باپ بچوں سمیت شدید زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)چونیاں کے نوا ح روسہ ٹبہ چک نمبر 8 میں زمین کے تنازع پر مخالفین نے زدوکوب کر کے باپ کو بچوں سمیت شدید زخمی کر دیا۔ پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -