قصور،ڈکیتی،چوری کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

  قصور،ڈکیتی،چوری کی وارداتیں، شہری مال و زر سے محروم

  

قصور (بیورورپورٹ)ڈکیتی، را ہز نی اور چور ی کی متعد د وا ر دا تو ں میں ڈا کو ؤ ں نے لا کھو ں روپے نقد ی، مو بائل فو ن، طلا ئی زیور ات، مو ٹر سا ئیکلیں و غیر ہ چھین لیں۔ تفصیلات کے مطا بق کو ٹ انو پ سنگھ را جہ جنگ میں مشتا ق کے گھر میں دا خل ہو نے والے ڈا کوؤ ں نے اہل خا نہ کو یر غما ل بنا کر گھر سے 5تو لہ طلا ئی زیورا ت 67ہزا ر روپیہ نقد ی ودیگر سا ما ن لو ٹ کر لے گئے قصور گا ر ڈن کے با ہر سے نا معلو م چو ر شفقت کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے محمد احمد نے پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ نا معلو م چو ر ر کن پو ر ہ قصور سے میر ی کا ر چور ی کر کے لے گئے ہیں کچہر ی قصور سے نا معلو م چو ر اللہ وسا یا کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے کھا ر ہ سے نا معلو م چو ر حنیفا ں بی بی کے گھر سے ایل سی ڈی کپڑ ے، طلا ئی زیورا ت چو ر ی کر کے لے گئے را ؤ خا ں وا لہ میں نا معلو م ڈا کو محمد مشتا ق کے گھر سے مو با ئل فو ن نقد ی طلا ئی زیورا ت، چھین کر لے گئے کو ٹ را دھا کشن کے نز دیک سے ڈا کو ؤ ں نے وسیم عبا س سے نقد ی،مو بائل فو ن مو ٹر سا ئیکل و غیر ہ چھین کر لے گئے گہلن ہٹھا ڑ سے ڈا کو ؤ ں نے عبد الحمید سے 70ہزا ر روپیہ نقد ی چھین لیا بد ر کا لو نی پتو کی سے نا معلو م چو ر پر و یز اقبا ل کی مو ٹر سا ئیکل چو ر ی کر کے لے گئے کینڈا کا لو نی چو نیا ں سے نا معلو م چو ر شہبا ز کے گھر سے 80ہزا ر روپیہ نقد ی 2تو لہ طلا ئی زیورا ت لے گئے۔

 پو لیس مصر و ف کا رو ائی ہے۔

مزید :

علاقائی -